Showing posts with label International News. Show all posts
Showing posts with label International News. Show all posts

sikhon ki muqaddas kitab ki behurmati qabil muzammat he ...

 نئی دہلی: کوزہ  سکھوں کی مذہبی کتاب کی مبینہ بے حرمتی کے بعد بھارتی پنجاب میں ہنگامے پھوٹ پڑے جبکہ فریدکوٹ میں سکھوں اورپولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپوں کے نتیجے میں کم 4 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہوگئے،سکھ مظاہرین نے متعددسڑکیں بلاک کردیں اورکئی گاڑیوں کوآگ لگا دی۔



Muhammad hafeez becomes father again in urdu-Urdu stock

ابو ظہبی: کوزہ اردو نیوز کیمطابق بیٹی کی پیدائش محمد حفیظ کیلیے خوش بختی کا پیغام لائی اور وہ فارم میں واپس آ گئے۔